Description
ڈوسلی(فاسفورس)
کسان سٹور نیٹ ورک کا یونیڈ ایگرو کے تعاون سے تیار گیا خاص فاسفورسی فولئیر پراڈکٹ ہے جسکا بدل ابھی تک مارکیٹ میں موجود نہیں۔فاسفورس کے ساتھ ایک خاص کمپاونڈ تیار کیا گیا ہے جسمیں فصل کے لیے درکار تمام اجزاء کو ایک ہی پراڈکٹ میں فارمولیٹ کر دیا گیا ہے اسمیں فاسفورس کے ساتھ جو ریسپی تیار کی گئی ہے اسمیں نائٹروجن،سلفر،میگنیشیم سلفیٹ،امائنو ایسڈز،فالوک ایسڈز،اور خصوصاً فاسفورک سلیوبیلائزر بیکٹیریاز کو شامل کیا گیا ہے۔یہ پودے کی مکمل خوراک کا ایک مجموعہ ہے اور بیکٹیریا کھیت میں جا کر دیر تک پودوں کو فاسفورس مہیا کرنے کا ذریعہ ہیں۔10 لیٹر فی ایکڑ فلڈ کریں ۔

Reviews
There are no reviews yet.