Description
ریوائنڈ
ایک لیکوئیڈ تیزابی زنک ہے جو کہ زنک کی کمی کو دور کرتی ہے تیزابی ھونے کی بدولت زمیں کو نرم کرتی ہے اسکے استعمال سے پودے کا پیلا پن ختم ھوتا ہے پودا لش گرین ھو کر بہترین گروتھ سٹارٹ کر دیتا ہے کماد میں زنک کے استعمال سے پوریوں کے سائز میں اضافہ ھوتا ہے۔6 سے 10 لیٹر فصل کے مطابق استعمال کریں۔

Reviews
There are no reviews yet.