Sale!

SWIPO (POTASIUM POLLY SULPHIDE) 30% 20 LTR

Original price was: ₨ 17,500.Current price is: ₨ 16,500.

  ... people are viewing this right now
Category: Brand:

Description

سویپو پوٹاش
ایک ایسا منفرد پوٹاش جسکا بدل ابھی تک مارکیٹ میں موجود نہیں۔اسمیں پوٹاش کا جو سورس استعمال کیا گیا ہے وہ پوٹاشیم پولی سلفائیڈ ہے جو کہ دنیا میں سب سے بہترین پوٹاش جانی جاتی ہے اسکے ساتھ مختلف اجزاء ڈال کر ریسیپی تیار کی گئی ہے اسمیں پوٹاش کے ساتھ نائٹروجن،بوران،سلفر،میگنیشیم سلفیٹ اور امائنو ایسڈز کو شامل کیا گیا ہے جو کہ گوبھ پر فصل کو درکار تمام غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے جس سے پھل اور دانے کے رنگ اور سائز میں اضافہ ھوتا ہے وزن بڑھتا ہے اور پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ھوتا ہے۔چونکہ اسمیں پوٹاشیم پولی سلفائیڈ ھوتا ہے اس لیے فصل سے چوہے اور دیگر حشرات کو بھی بھگاتا ہے۔6 سے 10 لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SWIPO (POTASIUM POLLY SULPHIDE) 30% 20 LTR”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Add to cart