Description
ڈیرل دانے دار۔
ڈیرل دانے دار میں دور حاضر کا جدید اور تیز سرائیت پزیری رکھنے والا زہر کلورینٹرانیلیپرول موجود ہے ۔جو کہ آپکی فصل میں موجودہ بوررز اور آنے والی سنڈیوں سے محفوظ رکھتا ہے مکئی،کماد اور دھان پر سب سے زیادہ استعمال ھونے والا اور بہترین رزلٹس دینے والا زہر ہے۔

Reviews
There are no reviews yet.