Description
ریبائیڈ
ایک اسپیشل ریسپی فولئیر پراڈکٹ ہے،جسمیں ھیومک ایسڈ،پوٹاش،نائٹروجن،سلفر اور کئی ٹریس ایلیمنٹس شامل ھوتے ہیں۔ریبائیڈ گورنمنٹ کی اپرووڈ نئی فارمولیشن ہے جو کہ کم پی ایچ ہے جسکی وجہ سے اسکا رزلٹ اور دستیابی عام ھیومک ایسڈ سے کہیں زیادہ ھوتی ہے ۔یہ زمینی اصلاح کار ہے جو کہ زمین کو نرم کرتا ہے اور خصوصاً زمین میں موجود فکس کھادوں کو قابل استعمال بنا کر پودوں کو دستیاب کرتا ہے زمین کو نرم اور بھر بھرا کرتا ہے جس سے پودے کی جڑ گہرائی تک جاتی ہے اور پودا بہترین گروتھ اور جھاڑ بناتا ہے 6 سے 10 لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔

Reviews
There are no reviews yet.